: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11اگسٹ(ایجنسی) حکومت نے سیاحتی مقامات کے ارد گرد سیلفی لینے کے چکر میں جان گنوانے کے واقعات کے مدنظر لوگوں کو سیلفی نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔
start;">اس کے لئے وزارت سیاحت نے ملک کی تمام ریاستی حکومتوں کو ایڈوائزری بھی بھیجی ہے۔ ٹورزم سکریٹری ونود زتشی نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ان کی وزارت کی طرف سے ریاستوں کے ٹورزم سکریٹریوں کو یہ ایڈوائزری بھیجی گئی ہے۔